hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14676

.

سنن البيهقي

14676
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَیُّوبَ الطُّوسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی الْمُخْتَارِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی أَوْفَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَصَابَہُمْ عَطَشٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَسْقِیہِمْ فَقِیلَ : أَلاَ تَشْرَبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ ۔ وَقَدْ رُوِّینَا ہَذَا فِی الْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔[صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٦٧٠) عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے کہ صحابہ (رض) کو پیاس لگ گئی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو پلا رہے تھے تو کہا گیا : کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہیں پئیں گے ؟ آپ نے فرمایا : قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیتا ہے۔