(۱۴۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ الزُّبَیْرِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَنَّہُمَا قَالاَ فِی الْمُخْتَلِعَۃِ یُطَلِّقُہَا زَوْجُہَا قَالاَ : لاَ یَلْزَمُہَا طَلاَقٌ لأَنَّہُ طَلَّقَ مَا لاَ یَمْلِکُ۔
وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ وَہُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ۔ [ضعیف]
(١٤٨٦٦) حضرت عطاء عبداللہ بن عباس (رض) اور ابن زبیر سے نقل فرماتے ہیں کہ دونوں نے فرمایا : خلع کرنے والی عورت ایسے ہے جیسے اس کو خاوند طلاق دیتا ہے تو خلع کے بعد طلاق دینا لازم نہیں ہے؛ کیونکہ جس کو طلاق دینا چاہتا ہے اس کا مالک ہی نہیں۔