(۱۴۹۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ قَالَ رَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : یُونُسُ بْنُ جُبَیْرٍ وَأَنَسُ بْنُ سِیرِینَ وَسَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ وَزِیدُ بْنُ أَسْلَمَ وَأَبُو الزُّبَیْرِ وَمَنْصُورٌ عَنْ أَبِی وَائِلٍ مَعْنَاہُمْ کُلُّہُمْ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَمَرَہُ أَنْ یُرَاجِعَہَا حَتَّی تَطْہُرَ ثُمَّ إِنْ شَائَ طَلَّقَ وَإِنْ شَائَ أَمْسَکَ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَمَّا رِوَایَۃُ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَرِوَایَۃُ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَمَّرَہُ أَنْ یُرَاجِعَہَا حَتَّی تَطْہُرَ ثُمَّ تَحِیضَ ثُمَّ تَطْہُرَ ثُمَّ إِنْ شَائَ طَلَّقَ أَوْ أَمْسَکَ۔ [صحیح]
(١٤٩٤٢) ابو وائل بھی ان کے ہم معنیٰ روایت نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو رجوع کا حکم فرمایا یہاں تک وہ پاک ہوجائے۔ اس کے بعد طلاق دینا چاہے یا روکنا چاہے اس کی مرضی ہے۔
(ب) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجوع کا حکم دیا یہاں تک کہ پاک ہوجائے۔ پھر حیض آئے اور پاک ہوجائے۔ اگر چاہے تو طلاق دے یا روک لے۔