hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15347

.

سنن البيهقي

15347
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَعْقِلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنِی مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی عَمِّی الْقَاسِمُ بْنُ یَحْیَی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ وَقَدْ سَمِعَ مِنْہُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ رَجُلاً رَمَی امْرَأَتَہُ وَانْتَفَی مِنْ وَلَدِہَا فِی زَمَنِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَمَرَہُمَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَتَلاَعَنَا کَمَا قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ قَضَی بِالْوَلَدِ لِلْمَرْأَۃِ وَفَرَّقَ بَیْنَ الْمُتَلاَعِنَیْنِ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ ہَکَذَا۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٣٤١) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں ایک شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور اپنے بچے کا انکار کردیا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو لعان کا حکم دیا تو انھوں نے ویسے لعان کیا جیسے اللہ رب العزت نے فرمایا تھا اور بچے کا فیصلہ عورت کے حق میں کردیا اور لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کروا دی۔