(۱۵۶۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ أَبِی عُبَیْدٍ أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ : أَنَّ حَفْصَۃَ أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَرْسَلَتْ بِعَاصِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعْدٍ إِلَی أُخْتِہَا فَاطِمَۃَ بِنْتِ عُمَرَ تُرْضِعُہُ عَشْرَ رَضَعَاتٍ لِیَدْخُلَ عَلَیْہَا وَہُوَ صَغِیرٌ یَرْضَعُ فَفَعَلَتْ وَکَانَ یَدْخُلُ عَلَیْہَا۔ [صحیح]
(١٥٦٤٠) صفیہ بنت ابی عبید سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حفصہنیعاصم بن عبداللہ بن سعد کو اپنی بہن فاطمہ بنت عمر کی طرف بھیجا، وہ اس کو دس رضاعتیں دودھ پلائے (یعنی دس بار) تاکہ وہ اس پر داخل ہو سکے۔ اور وہ چھوٹا تھا، دودھ پیتا، اس نے یہ کیا اور وہ اس پر داخل ہوتا تھا۔