hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15708

.

سنن البيهقي

15708
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۷۰۲) قَالَ الشَّیْخُ یَعْنِی بِہِ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْخُرَاسَانِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ فِی قِصَّۃِ الأَعْرَابِیِّ الَّذِی أَصَابَ امْرَأَتَہُ فِی رَمَضَانَ قَالَ فَأُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِعَرَقِ تَمْرٍ فَقَالَ : خُذْ ہَذَا فَتَصَدَّقْ بِہِ ۔ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ عَطَائٌ : فَسَأَلْتُ سَعِیدًا کَمْ فِی ذَلِکَ الْعَرَقِ مِنَ التَّمْرِ قَالَ مَا بَیْنَ خَمْسَۃَ عَشَرَ صَاعًا إِلَی عِشْرِینَ۔ [صحیح]
(١٥٧٠٢) سعید بن مسیب اس دیہاتی کا قصہ منقول ہی جو رمضان میں اپنی بیوی کو پہنچا، فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کھجوروں کی ٹوکری لائی گئی۔ آپ نے فرمایا : اس کو لے اور اس کو صدقہ کر دے اس کو ذکر کیا (یعنی لمبی حدیث) عطاء کہتے ہیں : میں نے سعید سے سوال کیا : اس ٹوکرے میں کتنی کھجوریں تھیں ؟ کہا : پندرہ سے بیس صاع کے درمیان۔