hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16080

.

سنن البيهقي

16080
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ ہُوَ ابْنُ الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِیفَۃَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أُتِیَ بِرَجُلٍ قَدْ قَتَلَ عَمْدًا فَأَمَرَ بِقَتْلِہِ فَعَفَا بَعْضُ الأَوْلِیَائِ فَأَمَرَ بِقَتْلِہِ فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : کَانَتِ النَّفْسُ لَہُمْ جَمِیعًا فَلَمَّا عَفَا ہَذَا أَحْیَا النَّفْسَ فَلاَ یَسْتَطِیعُ أَنْ یَأْخُذَ حَقَّہُ حَتَّی یَأْخُذَ غَیْرُہُ قَالَ فَمَا تَرَی قَالَ أَرَی أَنْ تَجْعَلَ الدِّیَۃَ عَلَیْہِ فِی مَالِہِ وَتَرْفَعَ حِصَّۃَ الَّذِی عَفَا فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَأَنَا أَرَی ذَلِکَ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ وَالْمَوْصُولُ قَبْلَہُ یَؤَکِّدُہُ۔ [ضعیف]
(١٦٠٧٤) ابراہیم نخعی فرماتی ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک شخص کا فیصلہ لایا گیا جس نے قتل عمد کیا تھا۔ حضرت عمر کے پاس بعض اولیاء نے اسے معاف کردیا لیکن حضرت عمر نے پھر بھی اسے قتل کرنے کا حکم دے دیا تو ابن مسعود نے دیکھا تو فرمایا : یہ سب اس کے وارث ہیں تو بعض نے معاف کردیا تو کس طرح اسے قتل کیا جاسکتا ہے تو حضرت عمر نے پوچھا : پھر آپ کی کیا رائے ہے ؟ فرمایا : دیت لگائی جائے جتنا حصہ معاف کردیا گیا ہے۔ اسے چھوڑ کر باقی دیت لے لی جائے۔ حضرت عمر نے فرمایا : میرا بھی یہی فیصلہ ہے۔
یہ منقطع ہے، اس سے پہلے والا متصل ہے وہ اس کی تائید کرتا ہے۔