(۱۷۳۳۲)أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : بَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَجُلاً بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ : قَاتَلَ اللَّہُ فُلاَنًا بَاعَ الْخَمْرَ أَمَا عَلِمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : قَاتَلَ اللَّہُ الْیَہُودَ حُرِّمَتْ عَلَیْہِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوہَا فَبَاعُوہَا ۔
أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الْبُیُوعِ أَخْبَارٌ سِوَی مَا ذَکَرْنَاہُ فِی تَحْرِیمِ بَیْعِہَا۔ [صحیح]
(١٧٣٣٢) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) کو ایک آدمی کے متعلق خبر ملی کہ وہ شراب بیچتا ہے۔ عمر نے کہا : فلاں نے اللہ سے لڑائی کی ہے، جس نے شراب کو بیچا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہودیوں نے اللہ سے قتال کیا کہ حرام کی گئی تھی ان پر چربی اور وہ چربی جمع کرتے اور بیچتے تھے۔