hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1804

.

سنن البيهقي

1804
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ قُلْتُ لِمَالِکِ بْنِ أَنَسٍ: أَلَیْسَ قَدْ أَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِلاَلاً أَنْ یُعِیدَ الأَذَانَ؟ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ بِلاَلاً یُؤَذِّنُ بِلَیْلٍ ، فَکُلُوا وَاشْرَبُوا ۔ قُلْتُ: أَلَیْسَ قَدْ أَمَرَہُ أَنْ یُعِیدَ الأَذَانَ؟ قَالَ: لاَ لَمْ یَزَلِ الأَذَانُ عِنْدَنَا بِلَیْلٍ۔ [صحیح]
(١٨٠٤) شعیب بن حرب کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا مالک بن انس (رض) سے کہا : کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلال (رض) کو حکم نہیں دیا کہ اذان لوٹائے ؟ انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلال (رض) رات کی اذان دیتا ہے، پس تم کھاؤ اور پیو میں نے کہا : کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو حکم نہیں دیا کہ اذان لوٹائے ؟ انھوں نے کہا : نہیں ہمیشہ ہمارے نزدیک اذان رات کو ہی رہی۔