hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18259

.

سنن البيهقي

18259
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٢٥٣) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَأَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ تَمِیمِ بْنِ طَرَفَۃَ قَالَ : عَرَفَ رَجُلٌ نَاقَۃً لَہُ فِی یَدَیْ رَجُلٍ فَأَتَی بِہِ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَسُئِلَ عَنْ أَمْرِ النَّاقَۃِ فَوُجِدَ أَصْلُہَا اشْتُرِیَ مِنْ أَیْدِی الْعَدُوِّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لِلَّذِی عَرَفَہَا : إِنْ شِئْتَ أَنْ تَأْخُذَ بِالثَّمَنِ الَّذِی اشْتَرَاہَا بِہِ فَأَنْتَ أَحَقُّ بِہَا وَإِلاَّ فَخَلِّ عَنْ نَاقَتِہِ ۔ قَالَ : وَسُئِلَ شَاہِدَیْنِ ۔ [ضعیف ]
(١٨٢٥٣) تمیم بن طرفہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی اونٹنی کسی شخص کے ہاتھ میں پہچان لی۔ وہ اسے لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا جب اس سے اونٹنی کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا : میں نے دشمن سے خریدی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہچاننے والے شخص سے کہا : اگر آپ لینا چاہیں تو جس قیمت میں اس نے خریدی ہے، وہ قیمت ادا کرو تو آپ اس کے زیادہ حقدار ہیں ورنہ اونٹنی چھوڑ دو ۔ راوی کہتے ہیں کہ دو گواہوں کے متعلق پوچھا گیا۔