hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18282

.

سنن البيهقي

18282
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٢٧٦) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ سَلاَّمٍ فَذَکَرَہُ ۔ وَفِیمَا حَکَی الشَّافِعِیُّ عَنْ أَبِی یُوسُفَ فِی ہَذِہِ الْقِصَّۃِ أَنَّہُ قَالَ لَہُمْ حِینَ اجْتَمَعُوا فِی الْمَسْجِدِ : مَا تَرَوْنَ أَنِّی صَانِعٌ بِکُمْ ؟ ۔ قَالُوا : خَیْرًا أَخٌ کَرِیمٌ وَابْنُ أَخٍ کَرِیمٍ ۔ قَالَ : اذْہَبُوا فَأَنْتُمُ الطُّلَقَائُ ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَإِنَّمَا أَطْلَقَہُمْ بِالأَمَانِ الأَوَّلِ الَّذِی عَقَدَہُ عَلَی شَرْطِ قَبُولِہِمْ فَلَمَّا قَبِلُوہُ قَالَ : أَنْتُمُ الطُّلَقَائُ ۔ یَعْنِی بِالأَمَانِ الأَوَّلِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٨٢٧٦) امام شافعی (رح) ، ابو یوسف سے اس قصہ کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے کہا، جب وہ مسجد میں جمع ہوگئے کہ میں تمہارے ساتھ کیا کرنے والا ہوں ؟ انھوں نے کہا : بھلائی، معزز بھائی اور معزز بھائی کا بیٹا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جاؤ تم سب آزاد ہو۔
شیخ فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو پہلی امان کے ساتھ آزاد کردیا۔ جو قبولیت کے لیے شرط لگائی تھی جب انھوں نے اسلام قبول کرلیا تب فرمایا : تم آزاد ہو۔