(١٨٧٤٣) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ زَیْدِ بْنِ یُثَیْعٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أُرْسِلْتُ إِلَی أَہْلِ مَکَّۃَ بِأَرْبَعٍ لاَ یَطُوفَنَّ بِالْکَعْبَۃِ عُرْیَانٌ وَلاَ یَقْرَبَنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ مُشْرِکٌ بَعْدَ عَامِہِ وَلاَ یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ إِلاَّ نَفْسٌ مُؤْمِنَۃٌ وَمَنْ کَانَ لَہُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَہْدٌ فَعَہْدُہُ إِلَی مُدَّتِہِ ۔ [صحیح ]
(١٨٧٤٣) زید بن یثیع حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ مجھے چار چیزیں دے کر مکہ والوں کی طرف بھیجا گیا۔ 1 بیت اللہ کا طواف ننگے ہو کر کیا جائے۔ 2 اس سال کے بعد کوئی مشرک مسجد حرام کے قریب نہ آئے۔ 3 جنت میں صرف مومن داخل ہوں گے۔ 4 نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کیا ہوا عھد اس کی مدت تک پورا کیا جائے گیا۔