(١٨٧٤٤) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرُوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الْہَمْدَانِیِّ عَنْ زَیْدِ بْنِ یُثَیْعٍ قَالَ : سَأَلْنَا عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِأَیِّ شَیْئٍ بُعِثْتَ قَالَ : بِأَرْبَعٍ فَذَکَرَہُنَّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَلاَ یَجْتَمِعُ مُسْلِمٌ وَمُشْرِکٌ بَعْدَ عَامِہِمْ ہَذَا فِی الْحَجِّ وَزَادَ وَمَنْ لَمْ یَکُنْ لَہُ عَہْدٌ فَأَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٨٧٤٤) زید بن یثیع فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی (رض) سے سوال کیا کہ آپ کو کوئی چیز دے کر بھیجا گیا ؟ فرمایا : چار چیزیں اور انھیں بیان کیا۔ پھر فرمایا : مشرک ومومن آئندہ حج میں جمع نہ ہوں گے اور جس کا معاہدہ ہے وہ صرف چار ماہ تک ہے۔