hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18796

.

سنن البيهقي

18796
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٩٠) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الأَنْصَارِیِّ عَنِ الْعَبَّاسِ السَّاعِدِیِّ عَنْ أَبِی حُمَیْدٍ السَّاعِدِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : سَافَرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - إِلَی تَبُوکَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ وَأَہْدَی مَلِکُ الأَیْلَۃِ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بَغْلَۃً بَیْضَائَ فَکَسَاہُ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بُرْدَۃً وَکَتَبَ لَہُ بِبَحْرِہِمْ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَہْلِ بْنِ بَکَّارٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ وُہَیْبٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٧٩٠) ابو حمیدساعدی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تبوک کا سفر کیا۔ اس نے حدیث کو ذکر کیا جس میں یہ تھا کہ ایلہ کے بادشاہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سفید خچر تحفہ میں دیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو چادر پہنائی اور اس کے عوض گھوڑا عطا کیا۔