hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18798

.

سنن البيهقي

18798
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٩٢) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ ثُوَیْرِ بْنِ أَبِی فَاخِتَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَہْدَی کِسْرَی إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَبِلَ مِنْہُ وَأَہْدَی قَیْصَرُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَبِلَ مِنْہُ وَأَہْدَتْ لَہُ الْمُلُوکُ فَقَبِلَ مِنْہُمْ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الْقَدِیمِ : قَدْ أَہْدَی أَبُو سُفْیَانَ بْنُ حَرْبٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَدَمًا فَقَبِلَ مِنْہُ وَأَہْدَی إِلَیْہِ صَاحِبُ الإِسْکَنْدَرِیَّۃِ مَارِیَۃَ أُمَّ إِبْرَاہِیمَ فَقَبِلَہَا وَغَیْرُہُمَا قَدْ أَہْدَی إِلَیْہِ وَلَمْ یَجْعَلْ ذَلِکَ بَیْنَ الْمُسْلِمِینَ ۔ [ضعیف ]
(١٨٧٩٢) حضرت علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں کسریٰ وقیصر نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تحفہ دیا، جو آپ نے قبول کیا اور کئی بادشاہوں نے آپ کو تحفے دیے، جو آپ نے قبول کیے۔
امام شافعی (رض) فرماتے ہیں کہ ابو سفیان بن حرب نے مشکیزہ، اسکندریہ کے بادشاہ نے ابراہیم کی والدہ ماریہ تحفہ میں دی، جو آپ نے قبول فرمایا، کئی اور لوگوں نے بھی آپ کو تحفے دیے جو مسلمانوں کے درمیان تقسیم نہیں فرمائے۔