hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1922

.

سنن البيهقي

1922
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنِ إِدْرِیسَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّہَا کَانَتْ تُؤَذِّنُ وَتُقِیمُ وَتَؤُمُّ النِّسَائَ وَتَقُومُ وَسَطَہُنَّ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ الحاکم ۱/۳۲۰]
(١٩٢٢) سیدہ عائشہ (رض) سے منقول ہے کہ وہ اذان دیتی اور اقامت کہتی تھیں اور عورتوں کی امامت کرواتی اور وہ ان کے درمیان میں کھڑی ہوتی تھیں۔