(١٩٢١٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی الْمَلِیحِ عَنْ نُبَیْشَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّا کُنَّا نَہَیْنَاکُمْ عَنْ لُحُومِہَا أَنْ تَأْکُلُوہَا فَوْقَ ثَلاَثٍ لِکَیْ تَسَعَکُمْ جَائَ اللَّہُ بِالسَّعَۃِ فَکُلُوا وَادَّخِرُوا وَاتَّجِرُوا أَلاَ وَإِنَّ ہَذِہِ الأَیَّامَ أَیَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ وَذِکْرِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ۔
قَوْلُہُ اتَّجِرُوا أَصْلُہُ ائْتَجِرُوا واتَّجِرُوا عَلَی وَزْنِ افْتَعَلُوا یُرِیدُ الصَّدَقَۃَ الَّتِی یُبْتَغَی أَجْرُہَا وَلَیْسَ مِنْ بَابِ التِّجَارَۃِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٢١٨) نبیشہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں قربانیوں کے گوشت تین دن سے زائد کھانے سے منع فرمایا تھا تاکہ وسعت پیدا ہوجائے۔ اب اللہ نے وسعت پیدا کردی ہے۔ اب کھاؤ، ذخیرہ کرو، اجر حاصل کرو۔ کیونکہ یہ ایام کھانے، پینے اور اللہ کے ذکر کے ہیں۔