hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19225

.

سنن البيهقي

19225
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢١٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی أَخِی عَنْ سُلَیْمَانَ عَنْ یَحْیَی عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : الضَّحِیَّۃُ کُنَّا نُمَلِّحُ مِنْہُ وَنَقْدَمُ بِہِ إِلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِالْمَدِینَۃِ فَقَالَ : لاَ تَأْکُلُوا مِنْہُ إِلاَّ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ ۔ وَلَیْسَتْ بِعَزِیمَۃٍ وَلَکِنْ أَرَادَ أَنْ یُطْعِمُوا مِنْہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٢١٩) عمرہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتی ہیں کہ ہم قربانی کا گوشت نمک لگا کر خشک کرلیتی تھیں۔ جب ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس مدینہ میں لے کر آئیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی کا گوشت صرف تین دن تک کھاؤ، لیکن یہ لازم نہیں ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دوسروں کو کھلانے کا ارادہ کرتے تھے۔