(١٩٤٧٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو طَلْحَۃَ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْکَرِیمِ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ مَجْزَأَۃَ بْنِ زَاہِرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ وَکَانَ بَایَعَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - تَحْتَ الشَّجَرَۃِ : أَنَّہُ اشْتَکَی فَنُعِتَ لَہُ أَنْ یَسْتَنْقِعَ فِی أَلْبَانِ الأُتُنِ وَمَرَقِہَا فَکَرِہَ ذَلِکَ ۔ [صحیح ]
(١٩٤٧٠) مجزاہ بن زاہر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے درخت کے نیچے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیعت کی کہ وہ بیمار ہوئے تو اسے بتایا گیا کہ گدھی کے دودھ اور شوربے کو استعمال کیا جائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو ناپسند کیا۔