hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19514

.

سنن البيهقي

19514
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٠٨) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ أَبِی عُفَیْرٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَہْلِ بْنِ أَبِی حَثْمَۃَ عَنْ مُحَیِّصَۃَ بْنِ مَسْعُودٍ الأَنْصَارِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کَانَ لَہُ غُلاَمٌ حَجَّامٌ یُقَالُ لَہُ نَافِعٌ فَانْطَلَقَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَسْأَلُہُ عَنْ خَرَاجِہِ فَقَالَ : لاَ تَقْرَبْہُ ۔ فَرَدَّہُ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالَ : اعْلِفْ بِہِ النَّاضِحَ وَاجْعَلْہُ فِی کَرِشِہِ ۔ [ضعیف ]
(١٩٥٠٨) محیصہ بن مسعود انصاری کا ایک حجام غلام تھا، جس کا نام نافع تھا۔ اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے خراج کے متعلق پوچھاتو آپ نے فرمایا : اس کے قریب بھی نہ جاؤ ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو واپس کردیا اور فرمایا : اپنے اونٹ کو چارہ دو اور اس کو اپنا ساتھی تصور کرو۔