hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19586

.

سنن البيهقي

19586
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٨٠) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ التَّیْمِیِّ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : سَأَلَنِی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : بِمَاذَا تَسْتَمْشِینَ ؟ ۔ قُلْتُ : بِالشُّبْرُمِ ۔ قَالَ : حَارٌّ ۔ قَالَتْ ثُمَّ قُلْتُ اسْتَمْشَیْتُ بِالسَّنَا قَالَ : إِنْ کَانَ فِی شَیْئٍ شِفَائٌ مِنَ الْمَوْتِ لَکَانَ فِی السَّنَا ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جَعْفَرٍ ۔ وَخَالَفَہُ أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ فِی إِسْنَادِہِ فَقَالَ عَنْ زُرْعَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْبَیَاضِیِّ الأَنْصَارِیِّ وَقِیلَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مَوْلًی لِمَعْمَرٍ التَّیْمِیِّ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَیْسٍ ۔ [ضعیف ]
(١٩٥٨٠) اسماء بنت عمیس سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ پیٹ کی خرابی کا علاج کس سے کیا جائے ؟ میں نے کہا : شبرم سے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ گرم ہوتی ہے۔ تو میں نے کہا کہ سنا سے علاج کیا جاسکتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس میں ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے۔