hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20368

.

سنن البيهقي

20368
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ وَہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ فَرَّقَہُمَا قَالاَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَدْ نَفَعَنِی اللَّہُ بِکِلْمَۃٍ سَمِعْتُہَا مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بَعْدَ مَا کِدْتُ أَنْ أَلْحَقَ بِأَصْحَابِ الْجَمَلِ فَأُقَاتِلَ مَعَہُمْ بَلَغَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ أَہْلَ فَارِسَ مَلَّکُوا عَلَیْہِمُ ابْنَۃَ کِسْرَی فَقَالَ : لَنْ یُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَہُمُ امْرَأَۃً ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْحَرْبِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ہِشَامٍ : مَلَّکُوا أَمْرَہُمُ امْرَأَۃً ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْہَیْثَمِ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۴۲۵، ۷۰۹۹]
(٢٠٣٦٢) سیدنا ابوبکرہ (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھے اس ایک کلمہ سے فائدہ دیا جو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، جب قریب تھا کہ میں اصحابِ جمل سے ملتا اور ان کے ساتھ مل کر جہاد کرتا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر ملی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنادیا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ قوم ہرگز فلاح نہ پائے گی جنہوں نے اپنا حکمران عورت کو بنا لیا۔
(ب) ہشام کی روایت میں ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت عورت کو سونپ دی۔