hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20395

.

سنن البيهقي

20395
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ وَمُسَدَّدٌ وَاللَّفْظُ لِمُسَدَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ مُرَّ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِجَنَازَۃٍ فَأُثْنِیَ عَلَیْہَا خَیْرًا فَقَالَ : وَجَبَتْ ۔ ثُمَّ مُرَّ عَلَیْہِ بِجَنَازَۃٍ فَأُثْنِیَ عَلَیْہِ شَرًّا فَقَالَ : وَجَبَتْ ۔ فَقِیلَ یَا رَسُولَ اللَّہِ قُلْتَ لِہَذِہِ وَجَبَتْ وَلِہَذِہِ وَجَبَتْ قَالَ : شَہَادَۃُ الْقَوْمِ وَالْمُؤْمِنُونَ شُہَدَائُ اللَّہِ فِی الأَرْضِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ عَنْ حَمَّادٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٣٨٩) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک جنازہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گزرا۔ اس کی تعریف کی گئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : واجب ہوگئی۔ دوسرا جنازہ گزرا، اس کی برائی بیان کی گئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : واجب ہوگئی۔ آپ سے کہا گیا : دونوں کے لییکیاواجب ہوگئی ؟ آپ نے فرمایا : مومن لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہیں۔