hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20440

.

سنن البيهقي

20440
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۴۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قِصَّۃِ الرَّجُلِ الَّذِی قَتَلَ امْرَأَتَہُ بِالْوَقِیعَۃِ فِی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : فَلَمَّا کَانَ الْبَارِحَۃُ ذَکَرَتْکَ فَوَقَعَتْ فِیکَ فَلَمْ أَصْبِرْ أَنْ قُمْتُ إِلَی الْمِعْوَلِ فَوَضَعْتُہَا فِی بَطْنِہَا فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : اشْہَدُوا أَنَّ دَمَہَا ہَدَرٌ ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۷/ ۱۳۳۷۵]
(٢٠٤٣٤) عکرمہ ابن عباس (رض) سے ایک آدمی کے قصہ کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی گستاخی کرنے کی وجہ سے مار ڈالا۔ جب گزشتہ رات تھی اس نے آپ کا تذکرہ کیا۔ اور آپ کی گستاخی کی میں صبر نہ کرسکا اور میں نیکدال پکڑی اس کے پیٹ میں رکھ دی۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گواہ ہوجاؤ اس کا خون رائیگاں ہے۔