hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20595

.

سنن البيهقي

20595
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۸۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیٌّ حَدَّثَنَا أَزْہَرُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ قَالَ قُلْتُ لإِبْرَاہِیمَ : أَرَی اسْمِی فِی الصَّکِّ وَلاَ أَذَکُرُ الشَّہَادَۃَ فَقَالَ قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {إِلاَّ مَنْ شَہِدَ بِالْحَقِّ وَہُمْ یَعْلَمُونَ} [الزخرف ۸۶]
(٢٠٥٨٩) ازہر بن سعد فرماتے ہیں کہ ابن عون نے کہا کہ میں نے ابراہیم سے کہا کہ نقش میں اپنا نام جانتا ہوں، لیکن شہادت کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔ اللہ کا فرمان ہے : { اِلَّا مَنْ شَہِدَ بِالْحَقِّ وَہُمْ یَعْلَمُوْنَ } [الزخرف ٨٦]” حق کی گواہی دی اور وہ جانتے ہیں۔ “