(۲۰۷۲۵) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَۃَ وَمُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ عَنْ بَحِیرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ سَیْفٍ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ حَدَّثَہُمْ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَضَی بَیْنَ رَجُلَیْنِ فَقَالَ الْمَقْضِیُّ عَلَیْہِ لَمَّا أَدْبَرَ حَسْبِیَ اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ جَلَّ ثَنَاؤُہُ یَلُومُ عَلَی الْعَجْزِ وَلَکِنْ عَلَیْکَ بِالْکَیْسِ فَإِذَا غَلَبَکَ أَمْرٌ فَقُلْ حَسْبِیَ اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ ۔ [ضعیف]
(٢٠٧٢٥) عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ فرمایا۔ جس کے خلاف فیصلہ کیا گیا وہ کہنے لگا : مجھے اللہ کافی ہے وہ بہترین کارساز ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ عاجزی پر ملاقات کرتا ہے، لیکن دانائی کو اختیار کرو۔ جب معاملہ غالب آجائے پھر کہہ : حَسْبِیَ اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ ۔