(۲۰۷۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو فِی آخَرِینَ قَالُوا أَنْبَأَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ الْحُجَّۃُ فِیہِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیِّ بْنِ شَافِعٍ أَخْبَرَنَا عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ السَّائِبِ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُجَیْرِ بْنِ عَبْدِ یَزِیدَ : أَنَّ رُکَانَۃَ بْنَ عَبْدِ یَزِیدَ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ثُمَّ أَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ إِنِّی طَلَّقْتُ امْرَأَتِی الْبَتَّۃَ وَاللَّہِ مَا أَرَدْتُ إِلاَّ وَاحِدَۃً فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : وَاللَّہِ مَا أَرَدْتَ إِلاَّ وَاحِدَۃً ۔ فَقَالَ رُکَانَۃُ : وَاللَّہِ مَا أَرَدْتُ إِلاَّ وَاحِدَۃً فَرَدَّہَا إِلَیْہِ۔ [حسن لغیرہ۔ تقدم برقم ۱۴۹۹۱۰]
(٢٠٧٢٦) نافع بن عجیر بن عبدیزیند فرماتے ہیں کہ رکانہ بن عبد یزید نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے کہا : میں نے اپنی بیوی کو طلاق بتہ دے دی ہے۔ میں نے صرف ایک کا ارادہ کیا تھا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم صرف ایک کا ارادہ کیا تھا ؟ تو رکانہ کہنے لگے : اللہ کی قسم صرف ایک کا ارادہ کیا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی طرف یہ بات کئی مرتبہ دہرائی۔