hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20977

.

سنن البيهقي

20977
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۹۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ عَنْ بَسَّامِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الصَّیْرَفِیِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ النَّرْدَشِیرِ فَکَرِہَہُ وَقَالَ کَانَ عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ یُلاَعِبُ أَہْلَہُ بِالشَّہَارْدَۃِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَإِنْ غَفَلَ بِہِ عَنِ الصَّلاَۃِ فَأَکْثَرَ حَتَّی تَفُوتَہُ ثُمَّ یَعُودُ لَہُ حَتَّی تَفُوتَہُ رَدَدْنَا شَہَادَتَہُ عَلَی الاِسْتِخْفَافِ بِمَوَاقِیتِ الصَّلاَۃِ۔ [ضعیف]
(٢٠٩٧١) بشام بن عبداللہ صیرفی کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے شطرنج کے بارے میں پوچھا تو وہ اس کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے : علی بن حسین کے گھر والے شہاردہ سے کھیلتے تھے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اگر اس کی وجہ سے غفلت زیادہ ہوجائے اور نماز کا وقت چلا جائے تو اس کی شہادت نماز کو حقیر سمجھنے کی وجہ سے رد کی جائے گی۔