hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21172

.

سنن البيهقي

21172
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَنْبَأَنَا أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی أَبُو قِلاَبَۃَ الْجَرْمِیُّ قَالَ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْجَرْمِیُّ لأَبِی مَسْعُودٍ کَیْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ فِی زَعَمُوا قَالَ سَمِعْتُہُ یَقُولُ : بِئْسَ مَطِیَّۃُ الرَّجُلِ ۔ [صحیح]
(٢١١٦٦) حضرت ابوعبداللہ بن جرمی (رض) نے ابو مسعود (رض) سے کہا : آپ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیسے سنا ہے جو کہتا ہے کہ ان کا یہ گمان ہے ؟ کہتے ہیں : میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ بدترین سواری ہے۔