hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21177

.

سنن البيهقي

21177
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی الْعَاتِکَۃِ قَالَ : إِنَّمَا قَالَ کُلِّی مِنْ صِغَرِ الْقُبَّۃِ۔ [صحیح]
(٢١١٧١) حضرت عثمان بن ابی عاتکہ (رض) فرماتے ہیں کہ اس نے کہا تھا : خیمہ کے چھوٹے ہونے کی وجہ سے میں سارا داخل ہوجاؤں۔