hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21217

.

سنن البيهقي

21217
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۲۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ أَن یَحْیَی بْنَ سَعِیدٍ حَدَّثَہُ أَنَّ أَبَا الزُّبَیْرِ أَخْبَرَہُ عَنْ عَدِیِّ بْنِ عَدِیٍّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَتَی رَجُلاَنِ یَخْتَصِمَانِ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فِی أَرْضٍ فَقَالَ أَحَدُہُمَا ہِیَ لِی وَقَالَ الآخَرُ ہِیَ لِی حُزْتُہَا وَقَبَضْتُہَا فَقَالَ فِیہَا الیَمِینُ لِلَّذِی بِیَدِہِ الأَرْضُ فَلَمَّا تَفَوَّہَ لِیَحْلِفَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَمَا إِنَّہُ مَنْ حَلَفَ عَلَی مَالِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَقِیَ اللَّہَ وَہُوَ عَلَیْہِ غَضْبَانُ ۔ قَالَ : فَمَنْ تَرَکَہَا؟ قَالَ : کَانَ لَہُ الْجَنَّۃُ ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۲۰۷۰۸]
(٢١٢١١) عدی بن عدی اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی زمین کا جھگڑا لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، ایک نے کہا : میری ہے، دوسرا کہنے لگا : میری ہے، کیونکہ میرا قبضہ میں ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : زمین جس کے قبضہ میں ہے اس کے ذمہ قسم ہیجب کہ وہ قسم دینے کے لیے تیار ہوا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کسی مسلمان کا مال ہڑپ کرنے کے لیے قسم اٹھائی تو وہ اللہ سے ملاقات کرے گا اور اللہ اس پر ناراض ہوں گے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے اس کو چھوڑ دیا تو اس کے لیے جنت ہے۔