hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21285

.

سنن البيهقي

21285
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۲۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ قَالَ : حَجَّ بِنَا أَبُو الْوَلِیدِ وَنَحْنُ سَبْعَۃُ وَلَدِ سِیرِینَ فَمَرَّ بِنَا عَلَی الْمَدِینَۃِ فَأَدْخَلَنَا عَلَی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَقَالَ لَہُ ہَؤُلاَئِ بَنُو سِیرِینَ قَالَ فَقَالَ زَیْدٌ : ہَذَانِ لأُمٍّ وَہَذَانِ لأُمٍّ وَہَذَانِ لأُمٍّ وَہَذَا لأُمٍّ قَالَ۔ فَمَا أَخْطَأَ وَکَانَ یَحْیَی بْنُ سِیرِینَ أَخُو مُحَمَّدٍ لأُمِّہِ۔
(٢١٢٧٩) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ابو ولید نے حج کیا اور ہم سیرین کے ساتھبیٹے تھے، مدینہ سے ہمارا گزر ہوا تو ہم زید بن ثابت کے پاس گئے۔ وہ کہنے لگے : یہ دو ایک ماں کے ہیں، یہ دو ایک ماں کے ہیں۔ یہ دو ایک ماں کے ہیں اور یہ ایک ماں کا ہے۔ اس نے غلطی نہ کی تھی؛ کیوں کہیحییٰ بن سیرین محمد کا بھائی اس کی والدہ سے تھا۔