hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21308

.

سنن البيهقي

21308
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ أَنَّ یَزِیدَ بْنَ زُرَیْعٍ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہَکَ الْمَکِّیِّ قَالَ : کُنْتُ أَکْتُبُ لِفُلاَنٍ نَفَقَۃَ أَیْتَامٍ کَانَ وَلِیَّہُمْ فَغَالَطُوہُ بِأَلْفِ دِرْہَمٍ فَأَدَّاہَا إِلَیْہِمْ فَأَدْرَکْتُ لَہُمْ أَمْوَالَہُمْ مِثْلَہَا۔ قَالَ قُلْتُ : اقْبِضِ الأَلْفَ الَّذِی ذَہَبُوا بِہِ مِنْکَ۔ قَالَ لاَ حَدَّثَنِی أَبِی أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : أَدِّ إِلَی مَنِ ائْتَمَنَکَ وَلاَ تَخُنْ مَنْ خَانَکَ ۔ [ضعیف]
(٢١٣٠٢) یوسف بن ماہک مکی فرماتے ہیں کہ میں فلاں کے لیے یتیموں کا خرچہ لکھا کرتا تھا۔ ان کے والی نے ایک ہزار درہم ان پر ڈال دیے۔ میں نے اس کا مال اتنا ہی لیا تھا۔ میں نے کہا : جتنا مال وہ لے گئے اتنا لے لو۔ اس نے کہا : نہیں۔ کیونکہ میرے والد نے مجھے بیان کیا ہے کہ اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو ادا کرو جو آپ کو امین بنائے، اس سے خیانت نہ کرو جو آپ سے خیانت کرے۔