hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2147

.

سنن البيهقي

2147
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۴۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ شَبِیبِ بْنِ غَرْقَدَۃَ عَنْ حِبَّانَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: أَتَیْتُ عَلِیًّا وَہُوَ بِمُعَسْکَرٍ بِدَیْرِ أَبِی مُوسَی فَوَجَدْتُہُ یُطْعِمُ فَقَالَ: ادْنُ فَکُلْ۔ فَقُلْتُ: إِنِّی أُرِیدُ الصَّوْمَ۔ قَالَ: وَأَنَا أُرِیدُہُ۔ فَدَنَوْتُ فَأَکَلْتُ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ: یَا ابْنَ النَّبَّاحِ أَقِمِ الصَّلاَۃَ۔ [ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۷۶۰۹]
(٢١٤٧) حبان بن حارث سے روایت ہے کہ میں علی (رض) کے پاس آیا، وہ معسکر میں ابو موسیٰ کی رہائش گاہ پر تھے اور کھانا کھا رہے تھے۔ انھوں نے مجھے کہا : کھانا کھاؤ۔ میں نے کہا : میرا روزہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ انھوں نے کہا : میں نے بھی روزہ رکھنا ہے تو میں قریب ہوا اور کھانا کھانے لگا۔ جب وہ فارغ ہوئے تو فرمایا : اے ابن نباح ! نماز کھڑی کرو۔