hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21600

.

سنن البيهقي

21600
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ زَیْدَ بْنَ ثَابِتٍ أَتَاہُ رَجُلٌ فَقَالَ ابْنَۃُ عَمٍّ لِی أَعْتَقَتْ جَارِیَتَہَا عَنْ دُبُرٍ وَلاَ مَالَ لَہَا غَیْرُہَا۔ قَالَ : لِتَأْخُذْ مِنْ رَحِمِہَا زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ مَا دَامَتْ حَیَّۃً۔ [صحیح]
(٢١٥٩٤) سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی زید بن ثابت کے پاس آیا اور کہنے لگا : میری چچا کی بیٹی نے اپنی مدبرہ لونڈی کو آزاد کردیا، اس کے پاس دوسرا کوئی مال نہیں تھا۔ فرمایا : وہ اس کے رحم سے حاصل کرے جب تک وہ زندہ ہے۔