hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21677

.

سنن البيهقي

21677
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَاتَبَ عَبْدًا لَہُ یُکْنَی بِأَبِی أُمَیَّۃَ فَجَائَ ہُ بِنَجْمِہِ حِینَ حَلَّ فَقَالَ : اذْہَبْ فَاسْتَعِنْ بِہِ فِی مُکَاتَبَتِکَ فَقَالَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ لَوْ تَرَکَتَہُ حَتَّی یَکُونَ آخَرَ نَجْمٍ قَالَ إِنِّی أَخَافُ أَلاَّ أُدْرِکَ ذَلِکَ ثُمَّ قَرَأَ {وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللَّہِ الَّذِی آتَاکُمْ}قَالَ عِکْرِمَۃُ وَکَانَ أَوَّلَ نَجْمٍ أُدِّیَ فِی الإِسْلاَمِ۔ [ضعیف]
(٢١٦٧١) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے اپنے ایک غلام سے مکاتبت کی، جس کی کنیت ابو امیہ تھی کہ وہ کہانت کے پیسے لے کر آیا، وہ کہنے لگے : لے جاؤ اپنی مکاتبت میں اس سے مدد حاصل کرو۔ اس نے کہا : اے امیرالمومنین ! اگر آپ اس کو چھوڑ دیں یہاں تک کہ دوسرا حصہ آجائے ۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں آپ عاجز نہ آجائیں، پھر پڑھا :{ وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللَّہِ الَّذِی آتَاکُمْ }۔ عکرمہ کہتے ہیں : یہ پہلا حصہ تھا جو اسلام میں ادا کیا گیا۔