hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21711

.

سنن البيهقي

21711
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ رَجُلٌ کَاتَبَ عَبْدًا لَہُ وَقَاطَعَہُ فَکَتَمَہُ مَالاً لَہُ وَعَبِیدًا وَمَالاً غَیْرَ ذَلِکَ قَالَ ہُوَ لِلسَّیِّدِ وَقَالَہَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ وَسُلَیْمَانُ بْنُ مُوسَی۔ [صحیح]
(٢١٧٠٥) ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا : ایک آدمی نے اپنے غلام سے مکاتبت کی، پھر ختم کر کے اس کا مال چھپالیا، حالانکہ اس کے غلام کا اور مال بھی تھا۔ فرماتے ہیں : یہ اس کے مالک کا ہوگا۔