hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2718

.

سنن البيهقي

2718
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ یُوسُفَ الأَخْرَمُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَأَبُو کُرَیْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حُمَیْدٍ السَّاعِدِیَّ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ۔ الْحَدِیثَ وَقَالَ فِیہِ: ثُمَّ ہَوَی إِلَی الأَرْضِ سَاجِدًا ثُمَّ جَافَی عَضُدَیْہِ عَنْ إِبْطَیْہِ وَفَتَحَ أَصَابِعَ رِجْلَیْہِ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٧١٨) ایک دوسری سند سے یہی روایت منقول ہے۔ اس میں محمد بن عمرو بن عطا سے منقول ہے کہ میں نے ابو حمید ساعدی (رض) کو کہتے ہوئے سنا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے۔ پھر مکمل حدیث ذکر کی۔ اس میں یہ ہے کہ پھر سجدہ کے لیے زمین کی طرف جھکے اور اپنے بازوؤں کو پہلوں سے دور رکھا اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان فاصلہ رکھا۔