hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2722

.

سنن البيهقي

2722
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُوعَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ وَعُبَیْدُاللَّہِ الْجُشَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی قِصَّۃِ الدَّاخِلِ الَّذِی أَسَائَ الصَّلاَۃَ حَتَّی عَلَّمَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ فِیہِ: ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّی تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا ۔ مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحَیْنِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۵۷]
(٢٧٢٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس آدمی کے قصہ کی روایت نقل کرتے ہیں جو مسجد میں موجود تھا اور نماز صحیح نہیں ادا کررہا تھا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے نماز سکھائی۔ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ نے فرمایا تھا : پھر اطمینان کے ساتھ سجدہ کر۔