hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 312

.

سنن البيهقي

312
Sunan Al Bayhaqi
(۳۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِیٌّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَیْشٍ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ: أَنَّہُ وَصَفَ وُضُوئَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فَقَالَ: کَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ مَأْقَیْہِ بِالْمَائِ ، وَقَالَ أَبُو أُمَامَۃَ: الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ: الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔إِنَّمَا ہُوَ مَنْ قَوْلِ أَبِی أُمَامَۃَ ، فَمَنْ قَالَ غَیْرَ ہَذَا فَقَدْ بَدَّلَ أَوْ کَلِمَۃً قَالَہَا سُلَیْمَانُ أَیْ أَخْطَأَ۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۰۴]
(٣١٣) ابو امامۃ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ منقول ہے، فرماتے ہیں : جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کرتے تھے تو پانی سے اپنی کن پٹیوں کا مسح کرتے تھے اور فرمایا : کان سر کا حصہ ہیں۔
(ب) سلیمان بن حرب فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں، یہ ابو امامہ کا قول ہے، جس نے اس کے علاوہ کہا یا اس کو تبدیل کیا یا کوئی کلمہ کہا تو اس کا قائل سلیمان ہے یعنی اس نے غلطی کی ہے۔