hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3190

.

سنن البيهقي

3190
Sunan Al Bayhaqi
(۳۱۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَیْحٍ عَنْ شُتَیْرِ بْنِ شَکَلٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ الأَحْزَابِ: ((شَغَلُونَا عَنِ الصَّلاَۃِ الْوُسْطَی صَلاَۃِ الْعَصْرِ ، مَلأَ اللَّہُ بُیُوتَہُمْ وَقُبُورَہُمْ نَارًا)) ثُمَّ صَلاَّہَا بَیْنَ الْعِشَائِینِ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ وَقَدْ رُوِیَ بِإِسْنَادٍ ضَعِیفٍ: أَنَّہُ نَقَضَ الأُولَی فَصَلَّی الْعَصْرَ ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣١٩٠) (ا) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خندق والے دن فرمایا : ان دشمنوں نے ہمیں صلوۃ ِ وسطی (نماز عصر) سے مشغول کیے رکھا، اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عصر کی نماز مغرب اور عشا کے درمیان ادا کیں۔
(ب) ایک ضعیف روایت سے بھی مروی ہے۔ انھوں نے پہلی نماز توڑی پہلے عصر پڑھی پھر مغرب کی نماز ادا کی۔