hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3219

.

سنن البيهقي

3219
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا زَوَّجَ أَحَدُکُمْ عَبْدَہُ أَمَتَہُ أَوْ أَجِیرَہُ، فَلاَ یَنْظُرْنَّ إِلَی عَوْرَتِہَا))۔کَذَا قَالَ: إِلِی عَوْرَتِہَا۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۴۱۱۳]
(٣٢١٩) عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنے غلام کی اپنی لونڈی سے شادی کرا دے یا اپنے مزدور کی تو وہ اس (لونڈی) کے ستر کو ہرگز نہ دیکھے۔