hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3265

.

سنن البيهقي

3265
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۶۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ أَبِی عَلْقَمَۃَ عَنْ أُمَّہِ أَنَّہَا قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَۃُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَی عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ وَعَلَی حَفْصَۃَ خِمَارٌ رَقِیقٌ ، فَشَقَّتْہُ عَائِشَۃُ وَکَسَتْہَا خِمَارًا کَثِیفًا۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابو عبید فی غریب الحدیث ۴/ ۳۱۲]
(٣٢٦٥) علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ حفصہ بنت عبدالرحمن سیدہ عائشہ (رض) کے پاس حاضر ہوئیں اور سیدہ حفصہ پر ایک باریک چادر تھی۔ سیدہ عائشہ (رض) نے اس کو پھاڑ دیا اور انھیں ایک موٹی چادر پہنا دی۔