hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 337

.

سنن البيهقي

337
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ وَأَبُو الْقَاسِمِ: طَلْحَۃُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الصَّقْرِ بِبَغْدَادَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الآدَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ أَنَّہُ قَالَ: اغْسِلُوا الْقَدَمَیْنِ إِلَی الْکَعْبَیْنِ کَمَا أُمِرْتُمْ۔ (ت) وَرُوِّینَا فِی الْحَدِیثِ الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-فِی الْوُضُوئِ ثُمَّ یَغْسِلُ قَدَمَیْہِ إِلَی الْکَعْبَیْنِ کَمَا أَمَرَہُ اللَّہُ تَعَالَی۔(ق)وَفِی ذَلِکَ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ اللَّہَ تَعَالَی أَمَرَ بَغَسْلِہِمَا۔ وَأَمَّا الأَثَرُ الَّذِی: [ضعیف]
(٣٣٨) (الف) سیدنا علی (رض) فرماتے ہیں : قدموں کو ٹخنوں تک اس طرح دھوؤ جس طرح تم کو حکم دیا گیا ہے۔
(ب) عمرو بن عبسہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے وضو کے بارے میں نقل فرماتے ہیں : آپ نے اپنے پاؤں کو ٹخنوں تک اس طرح دھویا جس طرح اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں حکم دیا ہے۔ اس کی دلیل ہے کہ اللہ نے پاؤں دھونے کا حکم دیا ہے۔