hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3435

.

سنن البيهقي

3435
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِی سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: انْکَسَفَتِ الشَّمْسُ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صَلاَۃِ الْخُسُوفِ وَقَالَ فِیہِ: ثُمَّ تَأَخَّرَ فِی صَلاَتِہِ فَتَأَخَّرَتِ الصُّفُوفُ مَعَہُ ، ثُمَّ تَقَدَّمَ فَتَقَدَّمَتِ الصُّفُوفُ مَعَہُ۔ وَالْحَدِیثُ بِتَمَامِہِ مُخَرَّجٌ فِی کِتَابِ صَلاَۃِ الْخُسُوفِ ، وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٤٣٥) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا۔ انھوں نے نماز خسوف کے بارے مکمل حدیث ذکر کی۔ اس میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کی جگہ سے پیچھے ہٹے تو لوگ بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ پیچھے ہٹے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آگے بڑھے تو لوگ بھی آگے بڑھ گئے۔
(ب) یہ مکمل حدیث ان شاء اللہ ” کتاب صلوۃ الخسوف “ میں آرہی ہے۔