hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3503

.

سنن البيهقي

3503
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ: عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیْلٍ الْخُزَاعِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو شُعَیْبٍ الْحَرَّانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ أَبِی الصَّہْبَائِ قَالَ: کُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَکَرُوا عِنْدَہُ مَا یَقْطَعُ الصَّلاَۃَ فَقَالَ: الْکَلْبُ وَالْمَرْأَۃُ وَالْحِمَارُ ۔ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: جِئْتُ أَنَا وَغُلاَمٌ مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ أَوْ بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ مُرْتَدِفَیْنِ عَلَی حِمَارٍ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی بِالنَّاسِ فِی خَلاَئٍ ، فَنَزَلْنَا عَنِ الْحِمَارِ ، وَتَرَکْنَاہُ بَیْنَ أَیْدِیَہُمْ فَمَا بَالاَہُ - قَالَ - وَجَائَ تْ جَارِیَتَانِ مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ تَشْتَدَّانِ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی بِالنَّاسِ فَاقْتَتَلَتَا فَأَخَذَہُمَا ، فَنَزَعَ إِحْدَیْہِمَا مِنَ الأُخْرَی فَمَا بَالاَہُ۔ [جید۔ اخرجہ ابن خزیمۃ ۸۳۵]
(٣٥٠٣) ابو صہبا (رح) بیان کرتے ہیں کہ ہم ابن عباس (رض) کے پاس تھے تو لوگوں نے ذکر کیا کہ کونسی چیز نماز توڑتی ہے ؟ تو انھوں نے فرمایا : عورت اور گدھا۔ ابن عباس (رض) نے فرمایا : میں اور بنو ہاشم یا بنو عبدالمطلب کا ایک لڑکا دونوں ایک گدھے پر بیٹھے ہوئے آئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میدان میں لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ ہم گدھے سے اترے اور اس کو ان کے سامنے چھوڑ دیا۔ اس کا کوئی خیال نہ رکھا۔ بنوہاشم کی دو بچیاں دوڑتی ہوئی آئیں اور لڑ پڑیں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں پکڑ کر ایک دوسرے سے علیحدہ کردیا اور اس کی کوئی پروا نہ کی۔