hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3507

.

سنن البيهقي

3507
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۰۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَیْبَانَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ قِیلَ لاِبْنِ عُمَرَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَیَّاشِ بْنِ أَبِی رَبِیعَۃَ یَقُولُ: یَقْطَعُ الصَّلاَۃَ الْکَلْبُ وَالْحِمَارُ۔ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لاَ یَقْطَعُ صَلاَۃَ الْمُسْلِمِ شَیْئٌ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن ابی شیبہ ۲۸۸۵]
(٣٥٠٧) سالم (رح) بیان کرتے ہیں کہ کسی نے حضرت ابن عمر (رض) سے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عیاش بن ربیع (رض) فرماتے ہیں : کتا اور گدھا نماز توڑ دیتے ہیں تو ابن عمر (رض) نے کہا : مسلمان آدمی کی نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی۔