(۳۵۴۱) أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ: الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الضَّبِّیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا صَلَّی رَفَعَ بَصَرَہُ إِلَی السَّمَائِ فَنَزَلَتْ آیَۃٌ إِنْ لَمْ تَکُنْ {الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ} [المؤمنون: ۲] فَلاَ أَدْرِی أَیَّ آیَۃٍ ہِیَ ، فَکَانَ مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ یُحِبُّ أَنْ لاَ یُجَاوِزَ بَصَرُہُ مُصَلاَّہُ۔ ہَذَا ہُوَ الْمَحْفُوظُ مُرْسَلٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ہُوَ ابْنُ عُلَیَّۃَ مَوْصُولاً۔ضعیف، تقدم فی الذی قبلہ۔
(٣٥٤١) محمد بن سیرین (رح) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز پڑھ رہے ہوتے تھے تو اپنی نظروں کو آسمان کی طرف اٹھالیتے۔ جب { الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ } [المؤمنون : ٢] نازل ہوئی (تو آپ سر جھکا کر نماز پڑھتے) ابن سیرین (رح) یہ پسند کرتے تھے کہ نمازی کی نظر اپنی جائے نماز سے تجاوز نہ کرے۔