hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3569

.

سنن البيهقي

3569
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَۃَ: أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((خُطْوَتَانِ إِحْدَاہُمَا أَحَبُّ الْخُطَا إِلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَالأُخْرَی أَبْغَضُ الْخُطَا إِلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ، فَأَمَّا الْخُطْوَۃُ الَّتِی یُحِبُّہَا اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ فَرَجُلٌ نَظَرَ إِلَی خَلَلٍ فِی الصَّفِّ فَسَدَّہُ ، وَأَمَّا الَّتِی یُبْغِضُ اللَّہُ فَإِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ یَقُومَ مَدَّ رِجْلَہُ الْیُمْنَی وَوَضَعَ یَدَہُ عَلَیْہَا ، وَأَثْبَتَ الْیُسْرَی ثُمَّ قَامَ))۔ [ضعیف۔ اخرجہ الحاکم۱/۵۰۶]
(٣٥٦٩) معاذ بن جبل (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو قدم ایسے ہیں کہ ان میں سے ایک اللہ کو بہت محبوب ہے اور دوسرا سخت ناپسند ہے۔ جو قدم اللہ کو محبوب ہے وہ ہے کہ آدمی صف میں کو خلا دیکھے تو اس کو پُر کر دے اور جو قدم اللہ کو سخت ناپسند ہے وہ ہے کہ آدمی (نماز میں) جب کھڑا ہونے لگے تو داہنی ٹانگ کو آگے کر کے اس پر ہاتھ رکھے اور بائیں کو اسی طرح رکھ کر کھڑا ہو۔