(۳۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ قَالَ حَدَّثَنِی عُمَارَۃُ بْنُ غَزِیَّۃَ الأَنْصَارِیُّ عَنْ نُعَیْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْمُجْمِرِ قَالَ: رَأَیْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ تَوَضَّأَ ، فَغَسَلَ وَجْہَہُ فَأَسْبَغَ الْوُضُوئَ ، ثُمَّ غَسَلَ یَدَہُ الْیُمْنَی حَتَّی أَشْرَعَ فِی الْعَضُدِ ، ثُمَّ یَدَہُ الْیُسْرَی حَتَّی أَشْرَعَ فِی الْعَضُدِ ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِہِ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَہُ الْیُمْنَی حَتَّی أَشْرَعَ فِی السَّاقِ ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَہُ الْیُسْرَی حَتَّی أَشْرَعَ فِی السَّاقِ ثُمَّ قَالَ: ہَکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -تَوَضَّأَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۴۶]
(٣٦٢) نعیم بن عبداللہ مجمر فرماتے ہیں : میں نے سیدنا ابوہریرہ (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تو انھوں نے اپنے چہرے کے دھویا اور مکمل وضو کیا، پھر اپنے دائیں ہاتھ کو دھویا کندھے تک پہنچ گئے، پھر اپنا بائیں ہاتھ کندھے تک دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا پھر اپنا دائیں پاؤں پنڈلی تک دھویا، پھر اپنا بائیں پاؤں دھویا، پنڈلی تک دھویا، پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔